اوور سیز پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور سب سے پہلے پاکستان اور آرمی کے حق میں نعرے لگائے
کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹوں کی گنتی کے مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔
پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بھارتی حکام نے سری نگر کی قدیم تاریخی جامع مسجد سے آذان دینے پہ پابندی عائد کردی اور نمازجمعہ نہیں ہونے دی۔
شرکا کی جانب سے افواج پاکستان کے حق میں پر زور نعرے بازی کی گئی۔




