اس پابندی کا اطلاق مستقبل میں ایسے مواد پر بھی ہو گا جس میں نسل، رنگ یا صنف کی بنیاد پر نفرت کا نشانہ بنایا جاتا ہے
فلم سپر اسٹار کو عید الضحیٰ پر پوری دنیا میں جاری کر دیا جائے گا۔
ڈاؤن ڈیڈیکٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان سوشل میڈیا ویب سائٹ کا گراف بری طرح نیچے گرا ہے
’چار اور پانچ جوالائی کو 48 گھنٹوں کیلیے سوشل میڈیا کا استعمال ترک کے کمپنیوں کو اس بات کا احساس دلانا چاہیے کہ صارفین کی ذاتی معلومات کا استعمال کم کریں‘
فون کو مزید بورنگ بنانے کے لیے اس میں ایپ اسٹور نہیں رکھا گیا، صرف پہلے سے انسٹال سافٹ ویئرز ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
مختلف ممالک کے نمایاں سرکاری حکام اگر ٹوئٹر کے نئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کریں گے تو ان کی مذکورہ ٹویٹس چھپا(ہائیڈ) دی جائیں گی۔
سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول پوسٹ درحقیقت جھوٹ پر مبنی ہے
اس میچ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں نے مختلف ہیش ٹیگز کے ساتھ 29 لاکھ ٹوئٹس کی
آفریدی نے بھارتی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیت کی مستحق ہے۔
مشیر خزانہ نے کہا کہ ایشیائی بینک کے قرض سے زرمبادلہ کے ذخائر اور کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال بہتر ہو گی۔
شہری ایسی جھوٹی خبروں کو آگے پھیلانے سے گریز کریں، ترجمان
بابربن عطا نے کہاہے کہ کارروائی میں تیز ی کا فیصلہ فیس بک اعلیٰ حکام کے ساتھ طویل ویڈیو کانفرنس کے بعد عمل میں لایا گیا ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے شاہد آفریدی کو ماہر نفسیات کے پاس لے جانے کی آفر کر دی۔
امریکہ کے صدر نے اپنے دور صدارت کے 888 دنوں میں دس ہزار ایک سو گیارہ ایسے دعوے کیے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
ڈاکٹرز ابھی مختلف رپورٹس چیک کررہےہیں، نواز شریف کے صحت کے لیے دعا کریں، مریم نواز کا ٹویٹ














