ٹرمپ انتظامیہ کا نیا ویزا قانون، طلبہ اور صحافیوں پر پابندیاں سخت

غیر ملکی صحافیوں کو 240 دن کا ویزا دیا جائے گا، ہوم لینڈ سکیورٹی

ٹرمپ انتظامیہ کا نیویارک کے میئر سمیت دیگر اہلکاروں پر مقدمہ

خطرناک مجرموں کو گلیوں میں گشت اور گھناؤنے جرائم کی اجازت دیتا ہے، امریکی محکمہ انصاف

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کی مدد کرنے سے انکار

ضرورت پڑنے پر ساتھ دینے کا عندیہ دیا ہے ، اسرائیلی عہدیدار ، ایسا کچھ نہیں ، وائٹ ہائوس

ٹرمپ انتظامیہ نے لاکھوں تارکین کی قانونی حیثیت ختم کر دی ، امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکی صدر کا حکم وفاقی رجسٹر میں شائع ہونے کے 30 دن بعد تارکین قانونی تحفظ کھو بیٹھیں گے

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

متوقع سفری پابندی والے ممالک کو 3 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ انتظامیہ کا نیویارک ٹائمز سمیت 4 میڈیا اداروں کو پینٹاگون سے اپنے دفاتر ختم کرنے کا حکم

ہر سال میڈیا کے ایک ادارے کو پینٹاگون پریس کور کے رکن کے طور پر مخصوص دفتر کی جگہ دی جائے گی

امریکی جج نے جو بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا

ٹائٹل 42 کے نام سے جانی جانے والی پالیسی کو  ختم کرنے سے روک دیا گیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کا گوگل اور ایپل سمیت امریکی کمپنیوں کو چینی اپیس ہٹانے کا حکم

ٹرمپ انتظامیہ 20 ستمبر سے ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاون لوڈ کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔

امریکی عدالت نے4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی

اس فیصلے سے امریکہ میں رہائش پذیر ان ممالک کے باشندے متاثر ہوں گے جہاں جنگ اور قدرتی آفات کے باعث نافذ کی گئی ہنگامی صورتحال ختم ہو چکی ہے

ٹاپ اسٹوریز