اس سال 10لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے
حج کا فریضہ ادا کرنے والوں کی عمر کی حد 65 برس مقرر کی گئی
80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کوروناویکسی نیشن مکمل
کورونا ویکسی نیشن سینٹر ز پیر تا جمعر ت اور ہفتہ صبح 10سے3بجے کھلے رہیں گے
87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش
اس نے چند مرتبہ تو ایک ایک دن میں تین تین ٹیکے بھی لگوائے
ایسٹرا زینیکا ویکسین اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیقی رپورٹ
ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا
غیر ویکسین شدہ افراد بھی عمرہ ادا کرسکیں گے
صرف ان غیر ویکسین یافتہ افراد کو اجازت ہوگی جو اس سے پہلے کورونا کا شکار نہیں ہوئے۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار
اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے
سندھ کے مویشیوں میں کاؤ پاکس وائرس، 54 جانور ہلاک
سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان پولیو کے خاتمے کے لیے مکمل پرعزم ہے، وزیر اعظم
پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کا عزم متاثر کن ہے، بل گیٹس
ویکسین مخالف ڈرائیوروں کا احتجاج: کینیڈا کے وزیراعظم خفیہ مقام پر منتقل
دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرکوں کے ہزاروں ڈرائیورز داخل ہوچکے ہیں اور حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، میڈیا رپورٹس
پنجاب میں اگلا تعلیمی سال 8 ماہ کا ہو گا
محکمہ تعلیم سندھ نے بھی کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔