چودھری صاحب! آپ کے یہاں رواداری ختم ہورہی ہے، رانا ثنا اللہ کی چودھری پرویز الٰہی سے گفتگو
عین ممکن ہے کہ پہلے مرحلے میں چودھری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ ایوان سے لینے کا کہا جائے، ذرائع
استعفے دیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیو بیان
وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے، ذرائع
ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی کے سربراہ صوبائی وزیر راجہ بشارت ہوں گے
رانا ثنا اللہ نے فائرنگ کے واقعے کی وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعظم نے لواحقین کیلئے 50 لاکھ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 لاکھ روپے مالی امداد کے اعلانات کیے ہیں۔
لانگ مارچ حقیقی آزادی کیلئے جہاد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے بات چیت
عوام نے کرپشن زدہ عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
شہباز شریف ن لیگ کو پنجاب سے نکالنے کا بدلہ عوام سے لینے کی سازش کررہے ہیں، چودھری پرویز الٰہی
ہم 22 سال نواز شریف کے ساتھ اکٹھے رہے، وہ زمین خشک دیکھ کر پاؤں رکھتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پولیس تشدد سے متاثر یا زخمی ہونے والے افراد بھی ٹریبونل کو اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں
پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2022 قانون کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
تاریخ فوج کی بہادری کی لازوال داستانیں رقم کرنے کی کوئی دوسری مثال پیش کرنے سے قاصر ہے، پرویز الہی
اگلے انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے، کالا باغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی اور نہیں بنا سکتا۔وزیراعلیٰ پنجاب












