انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 3ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلی بعض محکموں کی جانب سے جاری کردہ فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر برہم ہوگئے ۔

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کےذرائع کا کہنا ہے کہ  پنجاب پولیس اس کیس میں 1200 افراد کا ڈی این اے کروانا چاہتی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں ڈی این اے کرنے کے لیے فنڈز نہیں ہیں۔