نواز شریف کی روانگی، وزیراعظم کا بابر اعوان سے رابطہ

بابر اعوان نے وزیر اعظم کو سپریم کورٹ کے 26 مارچ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع

’حکومت سزا یافتہ قیدی سے سیکیورٹی بانڈ مانگ سکتی ہے‘

سابق وزیراعظم نوازشریف سیکیورٹی بانڈ جمع کرانے سے انکار یا اقرار تب کریں جب وہ سودا کر رہے ہوں، بابر اعوان

شریف خاندان کا کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ

شریف خاندان اپنا موقف کمیٹی کو پیش کر چکا ہے اور ایک ہی مؤقف بار بار دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں، ذرائع ن لیگ

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ وزیر اعظم کیلئے پسندیدہ نہیں، فواد چوہدری

عامر ضیا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان حکومت کی تشویش میں مزید اضافہ کر دے گا۔

حکومت نواز شریف کو باہر بھیجنے میں سنجیدہ نہیں ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد بھی عمران خان نے عدالت لگائی اور اپنے فیصلے کر رہے ہیں جبکہ عدالت واضح طور پر باہر جانے کی اجازت دے چکی ہے۔

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی: کابینہ کی ذیلی کمیٹی فیصلہ صبح سنائے گی

کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا اور بڑی حد تک ڈیڈ لاک برقرار رہا ہے۔

’نواز شریف قانونی تقاضے پورے کر کے جائیں حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی‘

سابق وزیراعظم کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان

نواز شریف کے باہر جانے کو سیکیورٹی بانڈ سے مشروط کر دیا ہے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ ارکان کی اکثریت نے نواز شریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دینے کی حمایت کی ہے۔

ای سی ایل سے متعلق وفاقی کابینہ کے ذیلی اجلاس کی اندرونی کہانی

سابق وزیراعظم کے معالج نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے کم وقت بیماریوں کے علاج کے لئے دیا ہے۔ 

کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف کی روانگی پر فیصلہ نہ ہوسکا

درخواست گزار تیاری کرکے نہیں آئے تھے اور عدالتی احکامات کی کاپی نہیں بھی ساتھ نہیں لائے تھے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز