عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کا آپس میں کوئی اختلاف نہیں ، مولانا فضل الرحمان
ریاست کی اولین ذمہ داری بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ہے
کم عمری کی شادی سے متعلق بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے ، مولانا فضل الرحمن
یہ وقت ملی یکجہتی کا ہے اور حکومت متنازع بل منظور کروا رہی ہے
جے یو آئی نے مائنز اینڈ منرل بل مسترد کر دیا ، حمایت کرنیوالے پارٹی ارکان سے جواب طلب
بل کیخلاف سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی ہے ، ترجمان جے یو آئی
عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے ، مولانا فضل الرحمن
حامدالحق کی شہادت پر احساس ہو رہا تھا یہ حملہ میرے گھر اور مدرسے پر ہوا
مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرات ، نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں متعلقہ حکام کو آگاہ کریں ، پولیس کا مراسلہ
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو لڑوانے کی کوشش ، سیاستدانوں کو نظام سے بیدخل کیا جا رہا ہے ، مولانا فضل الرحمن
عوام دکھاوے کیلئے ووٹ دیتے ہیں ، پیکا ایکٹ پر صحافیوں کی حمایت کروں گا
صوبوں میں مدارس رجسٹریشن بارے قانون سازی ، وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمن کو حمایت کی یقین دہانی
وزرائے اعلیٰ سے رابطہ کروں گا ، شہباز شریف سے جے یو آئی سربراہ سے ٹیلفون پر گفتگو
عمران خان ملنا ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا ، مولانا فضل الرحمن
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کا باضابطہ پیغام نہیں ملا ، عام انتخابات میں کچھ لوگ استعمال ہوئے ، ہم نے انکار کیا
مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ، اہم ملاقاتیں متوقع
ہیتھرو ایئر پورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر نے استقبال کیا
حکومت نے ترمیم کیلئے 11 ووٹ خرید لئے تھے ، حصہ نہ لیتے تو بہت گندا مسودہ آتا ، مولانا فضل الرحمن
بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی رہنمائوں کی قید کیخلاف ہوں