اسلام آباد، راولپنڈی، بالائی و وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور زیریں سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے
جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے
جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔
ساہیوال ، اوکاڑہ ، مظفر گڑھ ، جھنگ ، لیہ ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ مختلف شہروں میں یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہونے…
اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا…
اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے…
اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جب کہ محکمہ…