جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔
دریائے جہلم اور دریائے چناب کے پانی کو ربر ڈیم ٹیکنالوجی سے چوری کیا جا رہا ہے۔
مودی سرکار نے عمارتوں پر آئندہ 15 دنوں میں بھارتی پرچم لہرانے کا حکم جاری کر دیا۔
26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔
مودی سرکاری کے ظلم پر بنگالی فلموں کی ہیروئن سبھدرا مکھر جی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے استعفیٰ دے دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جموں و کشمیر سے متعلق اہم فیصلے مقامی لوگوں کی منشا کے بغیر کیے جا رہے ہیں۔





