آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر معاہدے پر آج سے عمل ہو گا۔

پاکستان کا پائیدار امن افغانستان میں امن و استحکام سےمشروط ہے، وزیراعظم

پاکستان کی یہ سوچ ہے کہ امن مذاکرات جبر کے ساتھ نہیں کئے جانے چاہیں۔ ہم تمام فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کو کم کریں، عمران خان

جنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے، عبداللہ عبداللہ

افغان امن کونسل کے سربراہ نے کہا کہ مذاکرات سے لوگ تشدد میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔

کراچی: تاجروں کو حکومتی یقین دہانی، احتجاج و دھرنا ختم کرنیکا اعلان

حکومت نے اتوار کے دن بازار کھولنے کی اجازت دینے کے لیے ایس او پیز مانگ لیے ہیں، تاجروں کا دعویٰ

اسلام آباد: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مذاکرات کیلیے بلا لیا گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم نے مذاکرات کے لیے پیر کے دن بلایا ہے۔

پاکستان،افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات

تینوں ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف متحدہ کوششوں اور مشترکہ حکمت عمل اپنانے پر اتفاق کیا گیا ہے, ترجمان دفتر خارجہ

چین اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام، کشیدگی برقرار

چین سے گزشتہ روز ہونے والی سرحدی جھڑپ میں بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی مارے گئے تھے۔

پاک آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات: وفاقی حکومت کا بجٹ اور اخراجات منجمد کرنے پر اتفاق

آئی ایم ایف نے اس بات پر بھی رضا مندی ظاہر کر دی ہے کہ اکتوبر تک بجلی اور گیس مہنگی نہیں ہوگی

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

ہماری تیکنیکی ٹیم اب اس بے نتیجہ مذاکرات میں شریک نہیں ہو گی جو متعلقہ فریقین کے درمیان کل سے شروع ہونے جا رہے ہیں، طالبان

امریکہ نے افغانستان کی امداد کم کر دی

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کیلئے جانی و مالی قربانیاں دینے والوں کی بے توقیری کی، مائیک پومپیو

ٹاپ اسٹوریز