امریکہ قیدیوں کے تبادلے کی بات پر قائم ہے، زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ میں افغانوں سے کہوں گا اُن کے لیے یہ تاریخی موقع ہے اور وہ سب سے پہلے ملک کو سامنے رکھیں اور آگے بڑھیں۔

پاکستان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں

بین الافغان مذاکرات کے انعقاد کےلیے ناروے کا انتخاب کیا جائے گا، ذرائع

حکومتی کمیٹی، ق لیگ کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے مسلم لیگ ق کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں

آئی ایم ایف پاکستان کے ٹیکس وصولیوں سے ناخوش

ذرائع کے مطابق ایف بی آر ٹیکس محصولات کے ہدف میں ایک بار پھر کمی کی درخواست کرے گا

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا روز

ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے کیس رجسٹریشن میں 451 فیصد اور گرفتاریوں کی شرح میں 677 فیصد اضافہ ہوا

عمران خان کا بامعنی مذاکرات کے لیے شہباز شریف کو خط

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے نام خط 15 جنوری 2020 کو لکھا گیا ہے۔

پاکستان کا مؤقف ایرانی حمایت کی طرف اشارہ ہے، دفاعی تجزیہ کار

سابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ایران کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اس نے انتہائی برے حالات  میں بھی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغاز

امریکی وفد نے افغان طالبان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان اور نامناسب الفاظ پر معذرت بھی کی۔

ٹرمپ کاطالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان

امریکی صدرخصوصی طیارے پر جمعرات کی شام افغانستان کے صوبے پروان کے علاقے بگرام پہنچے تھے

رہبر کمیٹی کا اجلاس ختم، حکومت پر دباو بڑھانےکا فیصلہ

نوشہرہ سے مزید قافلہ  آرہا ہے، حکومت پر دباو بڑھایا جائے گا، اکرم درانی

ٹاپ اسٹوریز