بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسیMay 23, 2023Fahad Bin Shakir0 سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا جسے بشنوئی قبیلہ مقدس سمجھتا ہے تو اس کے جواب میں سلمان خان کو جان سے مارنے کا پروگرام بنایا تھا، تہاڑ جیل میں قید گینگسٹر کا انکشاف