زبردست مہر پی پی سرگرم رہنما اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ کے قریبی ساتھی ہیں
نیب مضاربہ، مشارکہ اور ہاوؤسنگ سوسائٹیز اسکینڈلز میں لوٹی گئی رقوم واپس لوٹانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے
نیب کے ذرائع نے یہ دعوی بھی کیا ہےکہ شریف خاندان نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کےلیے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ بھی متعارف کروایا۔
سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر نیب کی تفتیش جاری ہے۔
ملزم کے سامنے گھر میں موجود دوسرے لاکر کو کھولنےکی سرتوڑ کوششیں کی گئیں۔ گھر کے تہہ خانے سے کئی فائلیں بھی قبضے میں لے لی گئیں ۔
مئیر کراچی کے مشیر نے 2012 میں شہید بے نظیر بھٹو پارک کے نام پر قومی خزانے کو مبینہ طور پر 24 کروڑ کا نقصان پہنچایا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نےپیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کے قومی احتساب بیورو(نیب)آرڈیننس ترمیمی بل منظور کیا ۔
پولی کلینک کے ڈاکٹر غلام مصطفی نے خورشید شاہ کا طبی معائنہ کیا
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ ہو گا تو ملک ترقی کرے گا۔
قومی احتساب بیورو(نیب)کی طرف سے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کرنے کے فیصلے پر پیپلز پارٹی نےسوالات اٹھا دیے ہیں۔
عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نجی موبائل فون کمپنی کی نیب تفتیش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران یہ انتہائی اہم ریمارکس دیے ہیں۔
نیب ایگزیکٹو بورڈ نے بابر غوری، فواد حسن فواد اورسابق رکن صوبائی اسمبلی سکھر اویس شاہ سمیت 12 انکوائریوں کی منظوری دی ہے ۔
نیب رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مریم نواز سے 3 غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے بھجوائے گئے شئیرز کی متعلق پوچھا گیا اور ٹرانسفر ڈیڈ مانگی گئی۔
نیب اعلامیے کے مطابق پاکستان واحد ملک ہےجس کا سی پی آئی نیچے آنے کا رجحان ہے۔
نیب لاہور کے مطابق ان ڈائریکٹ ریکوری کے طور پر 31 ارب مالیت کی ریکوری بھی ممکن بنائی گئی ہے۔












