ہم صرف اشرفیہ کے مسائل پر بات کرتے ہیں لیکن عام آدمی اور قیدیوں کے مسائل پر بات نہیں ہوتی، عدالت
پاکستان اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ، عدالت
ابتدائی سماعت میں اٹارنی جنرل انور منصور بغیر نوٹس کے عدالت کے سامنے پیش ہوئے جس پر چیف جسٹس نے کہا ابھی تو نوٹس بھی نہیں ہوئے اور آپ موجود ہیں۔
جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیساتھ رابط کیا جس میں سیکیورٹی بانڈ عدالت میں جمع کرانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ذرائع
لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے
ن لیگ کے لیے یہی راستہ ہے کہ وہ ضمانت دے اور سیکورٹی جمع کرائے وگرنہ عدالت چلی جائے۔
ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے، ذرائع
لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
پاکستان کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کیلئے صدر مملکت سمیت دیگر فریقین کودرخواستیں دے رکھی ہیں تاہم ان پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، درخواستگزار
طلبہ اور استاتذہ کا ملزمان کو بے نقاب کرنے کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
قانون تبدیل نہیں ہوگا، عدالت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، جج
جو چیز پارلیمنٹ کی ہے وہ پارلیمنٹ میں ہی طے ہونی چاہیے، ہمیں اسپیکرقومی اسمبلی اور چئیرمین سینٹ پر پورا اعتماد ہے، جج
عدالت نے اس درخواست پر سماعت کے بعد بھی دلائل مکمل ہونے پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔












