عدالت نے مظفر گڑھ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
وائرس سے بچاو کے لیے حکومت نے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے ہیں، درخواست گزار
نیب ریفرنس میں ملزمان پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
رابی پیرزادہ کا اس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے، وکیل رابی پیرزادہ
رانا ثنااللہ کے خلاف سی این ایس اے 1997ء کی دفعات 9 سی، 15 اور 17 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے
درخواستگزار کے وکلا آئندہ سماعت پر24 فروری کو حاضر ہوں تاکہ معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی جا سکے، عدالت
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں اپنی پوزیشن کا بخوبی اندازہ ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے۔
18 سال قبل 2002 میں بھارتی ریاست گجرات میں ہندومسلم فسادات کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی
شیخ رشید کی انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلی گی، سپریم کورٹ
عدالت نے مجرم ہمایوں مسیح کو اقدام قتل، تیزاب گردی اور انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت سزا سنائی
معاملہ فاضل جج امجد علی شاہ سے ایڈشنل سیشن جج مصباح خان کے پاس بھجوا دیا گیا ہے
بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس روز خان بڑیچ نے سرفراز بگٹی کی ضمانت منظور کرلی
ایڈیشنل سیشن جج نے ایف ائی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پی سی ٹی بی 2018 کے نصاب کی موجودگی میں ایک سال بعد ہی نیا نصاب لاگو نہیں کر سکتا، درخواست گزار
نیب ترمیمی آرڈیننس2019 کے تحت قومی احتساب بیورو صرف 50 کروڑ سے زائد کی کرپشن اور اسکینڈل پر کارروائی کرسکے گا













