انتظامیہ نے مجھے ہروایا ہے، اے این پی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ریاست تریپورہ میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
بھارت میں ٹی وی توڑنے کی ویڈیوز بھی گردش کر رہی ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ثنا اللہ بلوچ کا چیلنج قبول کر لیا۔
برطانیہ کو بھی شکست کا منہ اس وقت دیکھنا پڑا تھا جب اس کی ریاست میں سورج بھی غروب نہیں ہوتا تھا۔
ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے ہرا دیا۔
سیریز کا آخری میچ 28 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
ٹرمپ نے اپنی اہلیہ اور سابق صدر جارج بش کا شکست تسلیم کرنے کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا
ونوں ممالک کے درمیان فرنٹ لائنز پر روسی امن فوجی دستے تعینات کئے جائیں گے
شکست دینے والوں میں آٹھ ڈرائیورز، چھ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں۔
لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
منگل کو کبڈی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز 4 مقابلے ہوں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ کینیا سے ہو گا۔














