سندھ میں تہرے قتل کا معاملہ، مقدمہ منتقلی سےمتعلق کیس کافیصلہ محفوظ

جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیا کہ ذاتی دشمنی اور سیاسی دہشت گردی کا فرق کیسے ہوگا؟

مارگلہ ہلز پر تمام غیر قانونی تعمیرات گرا دی جائیں، سپریم کورٹ

مارگلہ ہلز قومی ورثہ اور نیشنل پارک ڈیکلیئرڈ ہیں، عدالت عظمیٰ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

عید کی چھٹیوں کےدوران بھی انڈسٹری چلانےکی اجازت ہو گی، وزیر اطلاعات

 20 مئی سےٹرینیں چلانےکی اجازت دی جارہی ہے، ریلوے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کو ایس اوپی پرعملدرآمد کی ذمہ داری دی گئی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: شاپنگ مال، حجام اور سیلون کھل گئے

سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں پورا ہفتہ کھلی رکھی جائیں جب کہ شاپنگ مالز کو صرف سات کھولا جائے

کورونا کے متعلق اقدامات: عدالت این ڈی ایم اے کی رپورٹ سے مطمئن نہیں

ملک میں وبا کی وہ صورتحال نہیں جس پر اس طرح سے پیسہ خرچ کیا جائے، عدالت توقع کرتی ہے حکومت صرف ایک بیماری پر سارا پیسہ خرچ نہیں کرے گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ہفتہ اور اتوار کو بھی چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا حکم

کورونا وائرس ہفتہ اور اتوار کو کہیں چلا نہیں جاتا،چھوٹی دکانوں کو کھلا رہنے دیں، ایسا نہ ہو لوگ بھوک سے مر جائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا پولیس تفتیشی افسران کی تربیت کا حکم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں پلاٹ قبضہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

خورشید شاہ کےاہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کاسپریم کورٹ سے رجوع

خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ بنک اکائونٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرزاور 37کروڑ سے زائد روپے کا حساب نہیں دے سکے، نیب

بی آر ٹی منصوبہ:حکم امتناع میں توسیع، صوبائی حکومت سے جواب طلب

سماعت کے دوران جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عوام کا پیسہ ضائع ہو جائے تو باز پرس تو ہوتی ہے۔ منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے

کوروناوائرس: یکساں پالیسی کیلئے وفاق کو ایک ہفتے کی مہلت

ایک اچھی اور وژنری لیڈر شپ کا فقدان ہے، وفاق میں بیٹھے لوگوں کا رویہ متکبرانہ نظر آ رہا ہے۔ اس روئیے سے وفاق کو نقصان پہنچ رہا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

ٹاپ اسٹوریز