لاہور ہائی کورٹ میں رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
رمضان شوگر مل کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مسلم لیگ جعلسازی سے ہمیشہ نمبر ون رہی ہے، وزیر مملکت
نواز شریف سارا دن ملک دشمن عناصر سے ملاقات کرتے رہتے ہیں، مشیر احتساب
تمام افراد کے خلاف دفعہ 16 بی کے تحت کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، عدالت
شہباز شریف کو فرد جرم کے لیے طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے، عدالت
لیگی وکلاء نے نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ جمع کراتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حمزہ شہباز نیب کی 3 رکنی ٹیم کو تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔