سب سے پہلے اس احساس کو پہچانا اور نام دینا ضروری ہے، ماہرین نفسیات
سر درد مختلف افراد کو مختلف طریقوں سے پریشان کرتا ہے سب سے خطرناک سر درد میگرین کا ہے
یاد رکھیں ذہنی دباؤ کو کبھی بھی معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کا علاج کرانے میں کوئی حرج نہیں۔
تیار کردہ آلہ گھڑی کے سائز کا ہے جو جلد کے ساتھ چپک جاتا ہے، ماہرین
پوری دنیا میں پاکستانی کورونا وائرس سے ذہنی تناؤ کے خاتمے کیلئے اس ہیلپ لائن کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں
لمبی لائنوں میں انتظار کرنا، ساتھی کارکنوں کی تندوتیز باتوں کا جواب دینا، نہ ختم ہونے والے ٹریفک میں گاڑی چلانا وغیرہ غصہ اور ذہنی تناؤ میں اضافے کا سبب بنتا ہے
طبی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ قدرت کے سرسبز علاقوں میں رہنے سے انسانی صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں
اس نفسہ نفسی کے دور میں زندگی صرف گزاری جارہی ہے کیونکہ کسی کے پاس وقت ہی نہیں، عوامی رائے







