اسرائیل میں دو دھماکے، ایک ہلاک، 18 زخمی
دھماکوں کے لیے بارودی ڈیوائسز کا استعمال کیا گیا، اسرئیلی پولیس
کابل میں 3 دھماکے، 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی
پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا، افغان میڈیا
یوکرینی دارالحکومت کیف پر قبضے کی لڑائی ،دھماکوں کی آوازیں
روسی فوج کا دارالحکومت کیف کے مضافات میں اہم اسٹرٹیجک علاقے پر قبضہ
یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دھماکے، دو افراد ہلاک متعدد زخمی
ایک دھماکا پولیس اسٹیشن کے قریب اور دوسرا پارلیمانی عمارت کے قریب ہوا
افغانستان: جلال آباد میں دو دھماکے، 3 جاں بحق، متعدد زخمی
دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دی ہیں، روسی خبر رساں ایجنسی
سانحہ کارساز کو14برس بیت گئے
رات بارہ بج کر 52 منٹ پر دو دھماکے ہوئے
کابل دھماکے پراقوام متحدہ، سعودی عرب، کینیڈا اور دیگر ملکوں کی مذمت
عالمی برادری افغانستان میں جلد از جلد استحکام کی خواہش مند
لندن: ریلوے اسٹیشن پر آگ لگ گئی، 100 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا
10 فائر انجن اور 70 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا اسٹیشن بم دھماکوں سے گونج اُٹھا
جموں میں واقع بھارتی فضائیہ کی ایک بیس پر ڈرون کے ذریعے دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا جس میں دو اہلکار زخمی ہو گئے اورعمارت کی چھت تباہ ہو گئی۔
مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے، ایک شہری جاں بحق، 3 زخمی
دھماکے کے وقت ائرپورٹ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس جاری تھا۔
بیروت: لبنان ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے گونج اٹھا، متعدد افراد زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اسلحہ ڈپو میں تیکنیکی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے۔
ابوظہبی اور دبئی میں دھماکے، تین افراد جاں بحق متعدد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
بیروت:دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد145سے بڑھ گئی، ہزاروں زخمی
خوفناک دھماکہ بیروت کو گھٹنوں پر لے آیا جس سے بلند و بالا عمارتیں کھنڈر اور ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں
بیروت دھماکے: وزیراعظم نے دوست ممالک سے مدد کی اپیل کردی
دھماکے بندرگاہ پر برسوں سے ذخیرہ اسلحے کے گودام میں ہوئے ہیں، لبانی سیکورٹی چیف
بیروت دھماکوں نے ایٹمی دھماکوں کی یاد تازہ کردی؟
میں نے اپنی زندگی میں ایسی تباہی نہیں دیکھی ہے، گورنر بیروت ذرائع ابلاغ کے سامنے رو پڑے
ممبئی کے قریب فیکٹری میں دھماکہ، آٹھ افراد کے ہلاک
بھارتی میڈیا کے مطابق کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک، پانچ زخمی
تھائی لینڈ: آسیان کانفرنس کے دوران لگاتار دھماکوں سے بینکاک لرز اٹھا
بینکاک کے مختلف مقامات پر چھ دھماکے ہوئے ہیں جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ذرائع ابلاغ نے کی ہے۔
سری لنکن علماء کا ایسٹر دھماکوں کے حملہ آوروں کی لاشیں وصول کرنے سے انکار
خودکش حملہ آوروں کے لاشوں کی مساجد میں تدفین کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی
سری لنکا: ایسٹر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 359 ہو گئی
ہلاک ہونے والوں میں 39 غیر ملکی اور45 بچے بھی شامل ہیں
سری لنکا: کولمبو کے سنیما میں دھماکہ
دھماکہ سنیما کے پارکنگ ایریا میں ہوا

