حمزہ خان جیسے باصلاحیت نوجوان ہماری قوم کا فخر اور قومی سرمایہ ہیں، وزیراعظم
حمزہ خان جیسے باصلاحیت نوجوان ہماری قوم کا فخر اور قومی سرمایہ ہیں، وزیراعظم
حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر کا ٹائٹل جتوایا
حمزہ خان نے 1986 کی ورلڈ اسکواش چیمپئن جان شیر کی فتح کی یاد تازہ کردی،وزیراعظم