شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ
تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا
50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت ہوگی، اسد عمر
مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی
کورونا وبا زیادہ پھیلنے پر سندھ حکومت نے سخت اقدامات کیے، مراد علی شاہ
تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔
تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے۔
نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے، ترجمان طالبان
کسی قسم کی تعلیمی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کے خواہشمند نہیں ہیں، طالبان
کاروبار کی طرح والدین بچوں کو تعلیم کے لیے بھی جلد پنجاب منتقل کردیں گے، خرم شیر زمان
ایک ہفتے میں والدین، اساتذہ اور اسٹاف ویکسین لگوائیں، مراد علی شاہ
اسکولوں میں رینڈم پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے اور نگرانی کا عمل بھی جاری رہے گا، وزیر تعلیم سردار شاہ
ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے مثبت کیسز اور شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا
صوبے بھر میں امتحانات کا سلسلہ جاری رہے گا، ذرائع
ویکسی نیشن نہ کرانے والے اساتذہ کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہے۔












