سندھ میں مجموعی بے روزگاری کی شرح 3.9 فیصد تک پہنچ گئی
مصنوعی ذہانت سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہو سکتے ہیں
عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش ہیں، وزیر اطلاعات سندھ
رپورٹ میں چھ ماہ کے دوران 22 لاکھ سے زائد نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ظٓہر کیا گیا ہے۔
ہر پانچ میں سے تین لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہ ہو گا، رپورٹ
صوبہ سندھ میں کئی اداروں میں ملازمین سے زبردستی استعفی ٰلیا جارہا ہے، سعید غنی
وزیر اعظم نے کہا کہ بے روزگار افراد کے لیے ویب پورٹل لاؤنچ کر دیا ہے۔
حکومت لاک ڈاؤن کے باعث عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ ہے اور اپنی بساط کے مطابق فیصلے کر رہی ہے، فردوس اعوان
سلیکٹد حکمران عوام اور نوجوانوں کو بے روزگار کر رہے ہیں، بلاول زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے آئی ایم ایف سے دوبارہ بات چیت کرے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ عالمی بینک کے مطابق مغربی ایشیا میں ترقی کا سب سے زیادہ امکان ہے لیکن پاکستان مغربی ایشیا میں فی کس آمدنی میں بھی پیچھے رہ گیا ہے۔
انتہائی سیریس نوعیت کے تھریٹس موجود ہیں اس وجہ سے ریڈ زون کی سڑک کو کھلوایا گیا۔
ایک کروڑ نوکریاں دینےکی بات کی تھی لیکن اس سے زیادہ تو تم نے بے روزگارکردیے ہیں۔












