پیٹ کمنز ون اسکواڈ کی کپتانی کریں گے، مچل مارش ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر
ثقلین مشتاق سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔
وکٹ کیپر بیٹر نثار علی کو میگا ایونٹ کے لیے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا۔
راسی وین ڈیر ڈوسن انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ایرون فنچ کو آسٹریلوی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی
کیرن پولارڈ ٹی ٹوئنٹی اور او ڈی آئی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان برقرار ہیں۔
پہلا ون ڈے 17 ستمبر کو راولپنڈی میں ہو گا
ٹی 20 مقابلوں میں این مورگن انگلش ٹیم کی کمان سنبھالیں گے
ٹیم کی قیادت ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر قاسم اکرم کریں گے۔
محمدحفیظ اوروہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے
پاکستان کی قیادت مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم اور جنوبی افریقہ کی کپتانی وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں
بابراعظم اور امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے
موسیٰ خان اورعثمان قادرکو ضرورت پڑنے پر فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے، کپتان












