آرمی چیف سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقات

امید ہے نئے ایئر چیف کی کمان میں فضائیہ نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔

آرمی چیف کی غیر ملکی کرکٹرز ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ سے ملاقات

ملاقات میں مہمان کرکٹرز نے پاکستان کے مختلف حصوں کے اپنے دوروں کے بارے میں تجربات سے آگاہ کیا۔

چیلنجز سےنمٹنے کیلئے شاندار تربیت اور عزم ضروری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ، آئی ایس پی آر

کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف  

کور کمانڈر کانفرنس کے دوران  فورم نے کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عزم کو دہرایا۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

 ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر سید رحیم،اور سیف اللہ نور شامل ہیں, آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیماؤں کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہ پیماؤں کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی، آئی ایس پی آر

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

چینی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان دونوں آہنی برادر کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا،جنرل قمر جاوید باجوہ

ایل او سی: بھارتی فوج کی اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ

بھارتی فوج نے یو این ملٹری آبزرورز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 ملٹری آبزرور موجود تھے،  خوش قسمتی سے دونوں مبصر محفوظ رہے۔

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان امن عمل پر غور

افغانستان میں امن واستحکام کیلئے مشن کا کردار قابل تحسین ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز