ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب

مولانا عبدالخبیر آزاد صدارت کرینگے ، اجلاس میں وزارت مذہبی امور ، سپارکوں اور محکمہ موسمیات کے حکام شریک ہونگے

ٹاپ اسٹوریز