ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست
آسٹریلیا نے 134 رنز بنائے ، جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 14 گیندوں قبل 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
بنگلہ دیش نے 140 رنز کا ہدف دیا،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 117 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی
پاکستانی ٹیم پہلا وارم اپ میچ 28 ستمبر کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
قومی ویمنز ٹیم بھارت کے خلاف 6 اکتوبر کو دبئی میں میچ کھیلے گی
ویمن ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
پاکستان کو جیت کے لیے 137 رنز کا ہدف دیا گیا تاہم پاکستانی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز ہی بنا سکی۔

