پاکستان کا پیغام رسانی کیلئے اپنی ایپ لانے کا فیصلہ

اس ایپ کو واٹس ایپ، فیس بک مسینجر اور وائبر جیسی پیغام رسانی کی دیگر ایپس کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے

متحدہ عرب امارات کا واٹس ایپ سے پابندی ہٹانے پر غور

آنے والے کچھ عرصے میں واٹس ایپ وائیس کال پر عائد کی گئی پابندی ہٹا دی جائے گی، محمد ال کویتی

گلوبل واٹس ایپ ہیک میں ممکنہ طور پر حکومتی افسران بھی متاثر

ہیکرز نے متعدد ممالک کے اداروں کے عہدیداروں کے فون میں موجود معلومات تک رسائی حاصل کی ہے۔

واٹس ایپ کی ایک نئی خامی سامنے آ گئی

واٹس ایپ میں ایک ایسا عیب کا پتہ چلا ہے جس کو استعمال کر کے ہیکرز صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔

اب واٹس ایپ بھی خودکار طریقے سے میسج ڈیلیٹ کر دے گا!

واٹس ایپ میں اس فیچر کی ابتدائی طور پر دی جانے والی معیاد 05 سیکنڈ اور 01 گھنٹہ ہے۔

واٹس ایپ استعمال کرنے والے آئی فون صارفین جلد نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کر لیں

تمام ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز پر 31 دسمبر کے بعد صارفین واٹس ایپ کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔

14 ڈالر کے عوض واٹس ایپ پابندیوں کا توڑ دستیاب

واٹس ایپ کو تین طریقوں سے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے

واٹس ایپ جلد نئے فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار

آئندہ چند ماہ میں وٹس ایپ میں متعدد فیچر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔

دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروس تعطل کا شکار

صارفین واٹس ایپ اور فیس بک تک رسائی حاصل نہیں کرپا رہے۔

کراچی: نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات، نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے

نقل مافیا نے واٹس اپ گروپ بنا کر حل شدہ پرچہ جاری کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز