پاک بھارت فائنل میچز میں کس ٹیم کا پلڑہ بھاری؟
چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ریکارڈ 180 رنز سے شکست دی تھی
ٹی 20 فارمیٹ: قومی ٹیم 6 برسوں میں سری لنکا کیخلاف کوئی بھی فتح حاصل کرنے میں ناکام
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کی کارکردگی نسبتاً بہتر رہی
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟
روایتی حریت ایشیا کپ ایک سے زیادہ بار اپنے نام کر چکے ہیں
سہ ملکی ٹی 20 سیریز، پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے
پاک افغانستان ٹی 20، کس ٹیم کا پلڑا بھاری؟
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں جمعہ کو شارجہ کے میدان میں مدمقابل ہوں گی
تیسرا ٹی 20، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز جیت لی
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز ، 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
سلمان علی آغا کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے
پاکستان کو ٹی 20 ویل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی
وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی
پاکستانی ٹی 20 ٹیم بہتر بنانے کیلئے اسٹرائیک فورس تشکیل
تمام بیٹرز کی سلیکشن سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی سربراہی میں ہو گی
بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37 چھکے، 349 رنز
بروڈا کی جانب سے بھانو پانیا نے 51 گیندوں پر 134 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 10 وکٹوں سے ہرا دیا
قومی ٹیم کی جانب سے سفیان مقیم نے محض تین رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کی۔
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا
بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستانی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کیخلاف ایک صفر سے برتری حاصل ہے
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، پہلی بار گرین شرٹس کو سال میں 13 میچز میں شکست
2010 اور 2022 میں پاکستانی ٹیم کوسال میں 12 میچز میں شکست ہوئی تھی
ٹی 20 انٹرنیشنل، حارث رؤف سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر
حارث رؤف نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ میں 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں کیں۔
دوسرے میچ میں بھی شکست، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز ہار گیا
آسٹریلیا کو تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
پہلا ٹی 20، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
94 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 64 رنز ہی بنا پائی
دوسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیا۔
پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، بھارتی کپتان
بدقسمت رہے کہ قریب آکر ہدف حاصل نہ کر سکے، کپتان جنوبی افریقہ
روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھا دیا۔

