سپریم کورٹ ،بحریہ ٹاؤن پراپرٹی نیلامی کیس کی سماعت کیلئے بینچ تبدیل

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کل سماعت کرے گا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس شفیع صدیقی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے

سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے والے امتیازی سرکلر کو کالعدم قرار دے دیا

بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں، حق کی بنیاد پر دی جائے گی،عدالت

غریب سائلین کو مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے ہر صوبے میں لا کمیشن کے نمائندے تعینات کرنے کا اعلان کر دیا

پی ٹی سی ایل ملازمین پنشن کیس، سپریم کورٹ نے پنشنرز کے حق میں فیصلہ دے دیا

ادارہ کے مالی مسائل پنشن کی ادائیگی سے اسے بری الذمہ نہیں کرتے، عدالت

سپریم کورٹ نے فواد چودھری کے مقدمات کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی

شکر کریں عدالتیں کام کر رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

بینک کا گوشوارہ آمدن ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اکاؤنٹ میں موجود رقم کو بلاوجہ خفیہ آمدن قرار نہیں دیا جا سکتا

سپریم کورٹ نے دور دراز علاقوں کیلئے ویڈیو لنک سہولت میں توسیع کر دی

سندھ ہائی کورٹ سکھر اور پشاور ہائی کورٹ کے 4 بینچز پر ویڈیو لنک سہولت فعال کردی گئی ہے،اعلامیہ

صدر مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی طے کر لی

صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت دیگر 2 ججز کے تبادلوں کو بھی مستقل قرار دے دیا

ٹاپ اسٹوریز