حملہ آور کو سہولت کار عبداللہ نے جیکٹ اور روسی ساختہ کلاشنکوف دی تھی ، سی ٹی ڈی ذرائع
حملہ آور جلسے میں کرسی پر بیٹھا رہا ، سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے تصویر جاری نہیں کر رہے ، پولیس حکام
اگلے روز آپ پرانکشاف ہوتا ہے کہ انجانے میں جس نوجوان کی تھپڑوں اور گالیوں سے تواضح کی تھی وہ کوئی عام راہ گیر نہیں بلکہ ایک خودکش بمبار تھا
انتہاپسندوں کے جلاو گھیراو سے 12 افراد زخمی ہوئے، 80گاڑیوں کو نقصان پہنچا اورآٹھ کو مکمل طورپرنذرآتش کردیا گیا



