شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا
ساڑھے 8 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت بھی مانگ لی
چینی کی برآمد پر پابندی، درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
بیرون ملک سے چینی منگوانے کی سمری وزیراعظم کی منظوری کے بعد ای سی سی کو بھجوائی گئی ہے
آٹے کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگا
باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں چینی قیمت100روپے فی کلو تک جا سکتی ہے
گنے کا کرشنگ سیزن شفاف بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں گنے کی غیرقانونی خریداری اور مڈل مین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی