سیالکوٹ ائیر پورٹ پر امیگریشن کاؤنٹرز میں اضافے کے احکامات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے استقبال کیا
وزیراعظم نے سیالکوٹ سے نئی ائیرلائن چلانے کی منظوری دے دی
سیال ائیر کے چیئرمین فضل جیلانی کے مطابق ائیرلائن آئندہ برس آپریشنل ہو جائے گی

