شاہین آفریدی سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر بن گئے
فاسٹ بائولر نے کوچ کا اشارہ سمجھتے ہوئے سلو بال کرائی اور یہ جادوئی گیند میچ کا پانسہ پلٹ گئی
ایشیا کپ 2025: وسیم اکرم کا شاہین شاہ آفریدی کو میچ سے قبل اہم مشورہ
دنیا کو معلوم ہو چکا ہے کہ شاہین آفریدی ابتدا میں یارکرز پھینکتے ہیں، وسیم اکرم
کلدیپ یادیو کی شاہین آفریدی کی تعریفیں
شاہین آفریدی ان دنوں بہت اچھا کھیل رہے ہیں، بھارتی اسپنر
ویرات کوہلی یا ہاشم آملہ، شاہین آفریدی نے مشکل ترین بیٹر کا نام بتا دیا
فاسٹ باؤلر نے کوہلی پر جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز کو ترجیح دی
ایشیا کپ:میچ کا پانسہ پلٹنے والے 5 کرکٹرز
ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جو 28 ستمبر تک جاری رہے گا
سلمان آغا نے سہ ملکی سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی
قوم سے اپیل ہے کہ فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے، شاہین شاہ آفریدی
شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کر دی
ہم سب اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، فاسٹ بائولر
شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
65 ون ڈے میچز میں 131 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے
شاہین شاہ آفریدی،سلمان علی آغا کے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہوئی،پی سی بی
سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی افواہیں قومی ٹیم میں انتشار کی کوشش ہے،سخت قانونی کارروائی کرینگے،پاکستان کرکٹ بورڈ
شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300، 300 وکٹیں حاصل کر لیں
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاہین شاہ آفریدی 300 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے تیز ترین باؤلر بھی بن گئے ہیں
شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے تیار، معاہدہ ہو گیا
پاکستانی فاسٹ باؤلر بی پی ایل کھیلنے کے لیے تیار ہیں، فارچون بریشال کی انتظامیہ
شاہین آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں مکمل
فاسٹ باؤلر پاکستان کیلئے 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، شاہین آفریدی نمبر ون باؤلر بن گئے
حارث رؤف کی 14 درجے ترقی، 27 ویں پوزیشن سے 13 ویں نمبر پر آ گئے
میں سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرتا، شاہین شاہ آفریدی
انجری کبھی بھی ہوسکتی ہے، ابھی بہتر ہوں۔
بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کرنے پر شاہین ناراض
شاہین آفریدی دوسرے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون سے باہر ہونے والے واحد کھلاڑی ہیں
شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف 4 فاسٹ باؤلرز کھلانے پر سوالات اٹھادیے
10 وکٹوں سے پاکستان کو شکست کے بعد پِچ کی تیاری پر سوالات اٹھتے ہیں
قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت
نام علی یار رکھ دیا گیا ، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
عمان کے فاسٹ باؤلر نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا
شاہین آفریدی نے 2023 کے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف اپنے کیریئر کے 51 ویں ون ڈے میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔
گلوبل ٹی20لیگ،بابراعظم،محمد رضوان اورشاہین آفریدی کواین او سی جاری نہ کرنےکافیصلہ
فیصلہ غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ، پی سی بی
شاہین آفریدی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
بچے کی ولادت کی وجہ سے شاہین آفریدی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں،جیسن گلیسپی

