انٹربینک میں امریکی کرنسی 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی
انٹربینک میں امریکی کرنسی 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی
امریکی کرنسی اضافے سے 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.5 اور قیمت فروخت 81.4 روپے رہی