پاکستان ایک گھر ہے اور ہم سب نے مل کر اسے سنوارنا ہے، وزیر اعظم

سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد میں کوئی تفریق نہ رکھی جائے

صوبائی حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے بارش کے ساتھ بہہ گئے، فاروق ستار

کراچی کا کچرا وقت پر اٹھا دیا جائے تو 400 ملی میٹر بارش میں بھی کچھ نہیں ہو گا

8 انڈر پاسز ٹریفک کیلئے مکمل بند، کراچی سمیت سندھ کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

مختصر وقت میں 50 سے 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے، نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ 22 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی

سندھ اور بلوچستان کے چند مقامات پر تیز اور موسلادھار بارش کی توقع ہے

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان

عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ ، تمام بلدیاتی ادارے شہر میں کام کرتے ہوئے نظر آنے چاہییں،مراد علی شاہ کی گفتگو

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

ممبئی میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ،متعدد پروازیں موڑ دی گئیں،درجنوں ایکڑ فصلیں زیر آب آ کر برباد ہو گئیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا الرٹ جاری

شہری  پہاڑی علاقوں کے سفر سے گریز کریں اور راستوں کی بندش سے آگاہ رہیں، این ڈی ایم اے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا، کشمیر ،بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد اور شمال مشر قی و جنوبی بلوچستان میں کہیں کہیں تیز اور موسلادھار بارش کی توقع ہے

تمام ادارے متحرک رہیں، کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم اے، انتظامیہ، ریسکیو اور پولیس کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی

موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بونیر میں رابطہ پلوں کے بہہ جانے کا خدشہ

بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار،کشمیر اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پرموسلادھار بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز