کراچی میں پہلا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائے گا
7 بجے میچ شروع ہوگا شائقین دو گھنٹے پہلے پہنچ جائیں بعد میں دروازے بند ہوں جائیں گے، امیر شیخ
ڈی ویلیئرز کمر کی انجری کے باعث پاکستان نہیں آئیں گے، لاہور قلندرز
کرکٹ شائقین اب کراچی میں میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹس خرید رہے ہیں
جن شائقین نے لاہور میں میچز کے ٹکٹس خریدے تھے وہ واپس کر کے اپنے پیسے لے سکتے ہیں
زلمی کی جانب سے لیم ڈاسن نے 52، ڈیرن سیمی 40 اور آنڈرے فلیچر نے 21 رنز اسکور کئے
لاہور قلندرز کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حارث رؤف نے 23 رنز کی عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی بھی آج دبئی پہنچیں گے







