سیلاب متاثرہ علاقوں کے سکولزطلبا واساتذہ کے تحفظ وتعلیم بحالی اقدامات کو یقینی بنائیں : صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن
84اسکولوں کی رجسٹریشن کی اسپیکشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تجدید کی گئی ہے
حمزہ شفقات نے میٹرو بس سروس بھی معمول کے مطابق چلانے کا اعلان کر دیا۔
نجی اسکول (روٹس ملینیم) کی انتظامیہ اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔
نجی اسکولوں میں زائد فیسوں کے معاملے پر خیبر پختونخوا ریگولیٹری اتھارٹی اور والدین میں ٹھن گئی۔
پنجاب کے 1070 دیہاتوں کے 21 ہزار370 گھر، 57 ہزار 349 بچوں سے معلومات لی گئیں،رپورٹ
وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے ملازمین کے لیے نجی اسکولوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی اسکول تعمیر وطن میں دو ہزار سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں۔
سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔








