عراق: ایرانی قونصل خانے پر حملہ، تین مظاہرین ہلاک

کربلا شہر میں قائم ایرانی قونصل خانے پر حملے کے نتیجے میں 3 عراقی مظاہرین ہلاک جبکہ 19 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

’ جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں دوں گا’

 جب تک ان کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے گا ملک ترقی کی راہ پر نہیں آسکتا، وزیر اعظم

’ جب تک زندہ ہوں کسی کو بھی این آر او نہیں دوں گا‘

 آزادی مارچ والوں کو خوف ہے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ حکومت کامیاب ہورہی ہے۔ عمران خان

وزیراعظم ہاؤس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس

خاتون کو اتنی اہم وزارت کے دفتر کے میٹنگ روم تک رسائی کیسے حاصل ہوئی؟

‘وزیر اعظم کی علما سے ملاقات کا دھرنے سے کوئی تعلق نہیں’

‘عوام کو مسلح جتھے کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔‘

وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کیلئے متحرک

عمران خان کا 13 اکتوبر کو دورہ ایران پر روانہ ہونے کا امکان ہے جبکہ تہران سے واپسی کے بعد وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ذرائع

وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیراعظم عمران خان کا ایک سال میں چین کا یہ تیسرا دورہ ہے۔

وزیر اعظم نے ’احساس سیلانی لنگر‘ اسکیم کا افتتاح کر دیا

اس پروگرام کے تحت نادار اور ضرورتمند افراد کو حکومت کی جانب سے مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔

تعلیم میں پیچھے رہنے کی وجہ سے مسلمان پس رہا ہے، عمران خان

ترکی کے ساتھ مل کر خالد بن ولیدؓ جیسے ہیروز پر فلمیں بنائیں گے۔ عمران خان

وفاقی کابینہ نے ای کامرس پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکا سے متعلق کابینہ کو آگاہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز