وزیر اعظم کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر اپریل میں شروع کرنے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے اور ہم 5 سال میں 50 لاکھ گھر بنانا چاہتے ہیں۔

عمران خان کا بیان افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے،دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں سوائے امن کے کوئی اور مفاد نہیں ہے۔

پاکستان تمام پڑوسیوں کے ساتھ امن چاہتا ہے، عمران خان

 وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

نئے طریقہ کار کے تحت پہلے وفاقی سیکرٹری کی تعیناتی رواں ہفتے

اعلی سطح کمیٹی نے سیکرٹری کابینہ ڈویزن کے لیے نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں۔ذرائع

چین پاکستان کےساتھ تعلقات میں بھارت کی شمولیت بھی چاہتا ہے،بھارتی صحافی

تینوں ممالک کے درمیان پس پردہ مذاکرات چل رہے ہیں، نتائج آنے میں وقت لگ سکتا ہے، اتل انیجا

وزیراعظم عمران خان کا اگلا پی ایس ایل پاکستان میں کرانے کا اعلان

ملکی اداروں نے دہشتگردی کا مقابلہ کرکے اسے شکست دی اور ملک کو پرامن بنایا،وزیراعظم

مرغی پال اسکیم مؤخر، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

مرغی پال اسکیم مؤخر کرنے کی وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑ جانا ہے۔

وزیراعظم کا دورہ لاہور سرگرمیوں سے بھرپور

وزیراعظم نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی اورمختلف احکامات جاری کیے

ہم جانتے ہیں کیسے لڑا جاتا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے جنگ کا ماحول پیدا کرنا چاہ رہا ہے۔

حکومت اپوزیشن تناؤ، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری نہیں ہوسکی

دونئے ممبران کی تقرری کے لیے وزیراعظم اورقائدحزب اختلاف کے درمیان رابطہ نہیں ہوسکا ہے

ٹاپ اسٹوریز