اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین کے حق میں فتووں کی تصدیق
منفی پروپیگنڈا پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
ملک بھر میں سال 2019 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز
پنجاب، بلوچستان، سندھ اورخیبر پختونخوا سمیت ملک بھرمیں رواں سال کی پہلی انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گئی ہے۔