ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا
خیبرپختونخوا میں 18ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی، قومی ادارہ صحت
2025 کا پہلا پولیو کیس ڈیرہ اسماعیل خان سے رپورٹ
پولیو ٹیمیں آئیں تو اپنے بچوں کو قطرے لازمی پلوائیں، کوآرڈینیٹرنیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق کی والدین سے اپیل
ملک بھر کے 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق
پنجاب کے 7، سندھ کے 4 اوربلوچستان کے 2 مقامات پرپولیو وائرس نکلا ہے۔ذرائع