زہریلے چپس کھانے سے بچہ جاں بحق، وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

گزشتہ روز حیدرآباد میں مبینہ طور پر دکان سے خریدے گئی چپس کھانے سے ایک بچہ جاں بحق اور بچی کی حالت غیر ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز