میری جنگ پاکستان کے ولنوں سے ہے، عمران خان

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پیسہ باہر بھیجنے والے ملک کے ولن ہیں اور میری جنگ ان کے خلاف ہے

وزیراعظم 27 جنوری کو میانوالی میں جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں میانوالی کے حلقہ این اے 95 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے

ملک لوٹنے والوں سے پیسہ لےکر تعلیم پر خرچ کریں گے، وزیراعظم

عمران خان نے کہا جو وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے خلاف بول رہے ہیں وہ فکر نہ کریں انہیں دوبارہ حکومت میں آنے کا موقع نہیں ملے گا

ٹاپ اسٹوریز