اب آپ نے پلاسٹک کو استعمال نہیں کرنا، اپنی عادات کو تبدیل کرنا ہے، پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر
خلاف ورزی کرنیوالے افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی ، پلاسٹک کو ناں مہم کا آغاز ہو گا ، مریم اورنگزیب
کمیٹی پولی تھین بیگز پر پابندی لگانے کے حوالے سے جامع سفارشات پیش کرے گی
صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں پلاسٹک اور پولی تھین بیگز پر مرحلہ وار پابندی لگانے کا بل پاس کیا تھا




