امید ہے مولانا معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، پرویز خٹک

حزب اختلاف کی تمام باتیں مانیں اب اگر خلاف ورزی کی تو کارروائی کریں گے، وزیر دفاع

مردان: پی پی پی کے مقامی رہنما تحریک انصاف میں شامل

پی پی سینیٹر خان زادہ کے صاحبزادے ذیشان خان نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا

آزادی مارچ: وزیراعظم، پرویز خٹک میں رابطہ

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے عمران خان کو حزب اختلاف سے اب تک کے ہونے والوں رابطوں سے آگاہ کیا، ذرائع

آزادی مارچ: حکومتی ٹیم آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گی

ملاقات کے دوران حکومتی ٹیم کے سربراہ پرویز خٹک وزیراعظم کو بریف کریں گے، ذرائع

انتخابی دھاندلی پر 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انتخابی دھاندلی سے متعلق 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز