ڈومیسٹک سیزن2021-22: پی سی بی نے کوچز کا اعلان کردیا

مجموعی طور پر 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 42 ٹیموں کے کوچز کا اعلان کیا گیا، پی سی بی

پی ایس ایل سیزن 7 آئندہ سال جنوری، فروری میں کرانے پر اتفاق

اجلاس میں بورڈ عہدیداروں اور فرنچائز مالکان کے درمیان پی ایس ایل کمرشل رائٹس پر بھی گفتگو

27 خواتین کھلاڑیوں کا ایمرجنگ کیمپ 3 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا

ایمرجنگ کیمپ 3 سے 17 اپریل تک معین خان اکیڈمی میں لگایا جائے گا، پی سی بی

پاکستان جنوبی افریقہ سیریز: قومی کھلاڑیوں کیلئے کورونا پروٹوکولز طے

سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی متعدد مرتبہ کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی، پی سی بی

قومی کرکٹر کامران اکمل بھی پی سی بی سے نالاں

گزشتہ کچھ عرصے سے سینئرز کو ٹیم سے سائیڈ لائن کیا جارہا ہے، کامران اکمل

سینیٹر فیصل جاوید قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرتے ہیں، محمد آصف کا الزام

سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ وقاریونس، مصباح الحق اور یونس خان بطور کوچ ناکام ثابت ہوئے ہیں

پی سی بی  کی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت وارننگ

پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تو کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم خصوصی پرواز سے مانچسٹر پہنچ گئی

 پاکستانی کرکٹ ٹیم 14 دن ووسٹر شائر میں قرنطینہ میں گزارے گی جبکہ قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر میں پریکٹس کیلئے جائے گی۔

ایف آئی اے نے شعیب اختر کو طلب کر لیا

شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے قانونی مشیر  تفضل رضوی کی درخواست پر 5 جون کو ایف آئی اے آفس بلایا گیا ہے۔

کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کل تک مؤخر

چیف سلیکٹرمصباح الحق نے قومی کھلاڑیوں کی فہرست چیئرمین پی سی بی کے حوالے کردی ہے، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز