جماعت اسلامی کی بھارت کے غیر منطقی اقدامات کے تناظر میں پاکستانی مؤقف کی تائید
پاکستان کی بہادر مسلح افواج وطن کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں، وزیر داخلہ
غزہ مارچ، جماعت اسلامی کا 26 اپریل کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
27 اپریل کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، حافظ نعیم الرحمان
کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری
فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کے کاروبار کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
مسلم حکمرانوں کو اب سامنے آنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمان
20 اپریل کو اسلام آباد میں فلسطین کے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ ہو گا
حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا، وفاقی وزیر قانون
اسرائیل کے وحشیانہ اقدام کے خلاف دنیا بھر کی اقوام نے آواز اٹھائی
جماعت اسلامی کا 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
تماشہ دیکھنے والے کل خود تماشہ بنیں گے، دنیا بھر کے باضمیر لوگ آج سڑکوں پر موجود ہیں، حافظ نعیم الرحمان
فرانسیسی صدر کا فلسطین کو جون میں بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
ایسا کسی کو خوش کرنے کیلئے نہیں کر رہا بلکہ ایسا کرنا ہی درست ہو گا، ایمانوئل میکرون
عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان
موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور میری پارلیمنٹ عوام ہے
عالمی برادری نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا، وزیر اعظم
سلامتی کونسل کی قراردادیں اور عالمی عدالت انصاف بے بس نظر آ رہی ہے۔
حصول تعلیم کیلئے مزید27 فلسطینی طلبا پاکستان پہنچ گئے
فلسطینی طلبا کو تعلیم کے ساتھ رہائش، خوراک سمیت دیگر ضروریات فراہم کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن