تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے ارکان اسمبلی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے ، ہر طبقہ احتجاج میں شرکت کرے ، اسد قیصر
ن لیگی ارکان کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی ازخود ختم
لاہور: مسلم لیگ ن کے چھ ارکان اسمبلی کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی ازخود ختم ہو گئی ہے۔